سمجھدار ہاتھی کی کنویں سے پانی نکالتے ہوئے ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک سمجھ دار ہاتھی کی دلچسپ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ہاتھی کو کنویں سے اپنے لیے پانی نکالتے اور پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر اکثر افراد خود اپنی ویڈیوز بنا کر مشہور ہونے کی غرض سے اپلوڈ کرتے…