افغانستان کی وادی پنج شیر میں مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود کا کہنا ہے کہ افغان عوام آزادی، انصاف کیلئے لڑ رہے ہیں، مزاحمت جاری رکھیں گے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنج شیر میں مزاحمت اب تک مضبوطی سےجاری ہے، ہرات میں بھی خواتین…
افغانستان میں قطر کے سفیر کا کہنا ہے کہ تکنیکی ٹیم نے کابل ایئر پورٹ امدادی پروازوں کے لیے کھول دیا ہے۔یہ بات افغانستان میں قطر کے سفیر نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔قطری سفیر کے مطابق افغان حکام کے تعاون سے کابل ایئر پورٹ کے رن…
برطانوی وزیرِ خارجہ ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ افغان طالبان سے رابطے پر عالمی سطح پر معاملہ زیرِ غور ہے۔برطانوی وزیرِ خارجہ ڈومینک راب قطر کے دورے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے قطر کے امیر اور وزیرِخارجہ سے کابل ایئر پورٹ کے انتظامات سے متعلق…
پنجاب حکومت نے صوبے کے 15 شہروں میں طبی ادارے 4 تا 12 ستمبر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ صحت پنجاب کے اعلامیے کے مطابق صوبے کے 15 شہروں میں طبی ادارے آئندہ 9 روز کے لیے بند رہیں گے۔اعلامیے کے مطابق لاہور، راولپنڈی، گوجرانولہ، شیخوپورہ،…
سعودی عرب میں حوثیوں کی ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔سعودی اتحادی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی شہر خمیس مشیط کی شہری آبادی پر حوثی ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ترجمان اتحادی افواج کا مزید کہنا ہے کہ اتحادی افواج کی…
فلپائن نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں۔فلپائن کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے 10 ملکوں کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کو فلپائن کے صدر…
گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے توفیق بٹ کے خلاف پودے چوری کرنے کا مقدمہ واپس لے لیا گیا۔ لیگی ایم پی اے کے خلاف 15 اگست کو ورلڈ ریکارڈ بنانے کے دوران ایک ہزار پودے چوری کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق پنجاب ہاؤسنگ…
'افغانستان میں طالبان: کابل کے باسیوں کی نئے، غیر یقینی مقدر سے ہم آہنگ ہونے کی کوششلیز ڈوسٹچیف انٹرنیشنل نامہ نگار، کابل39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبہت سی خواتین اب طالبان کے احکامات کے مطابق گھر سے باہر نکلتی…
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں بوندا باندی اور کہیں تیز بارش شروع ہو گئی ہے۔کراچی میں گلشنِ حدید، اسٹیل ٹاؤن، بن قاسم، پپپری کے علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے جبکہ اسکیم 33 اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی…
افغانستان سے انخلا کے پاکستان پہنچائے گئے مسافروں کو لےکر بیلجیئم ایئر فورس کی پرواز اسلام آباد سے اگلی منزل پر روانہ ہوگئی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بیلجیئم ایئرپورٹ کی پرواز بی اے ایف 655 جمعہ کی شام قبرص سے اسلام آباد پہنچی تھی۔ …
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج تعینات کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کی درخواست مسترد کر تے ہوئے تحریکِ انصاف کو اپنے…
پاکستان مسلم لیگ قاف سے تعلق رکھنے والے مظہر عباس اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما رانا امجد علی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہو گئے۔بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان مسلم…
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ایئر بس طیارے کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر حادثہ پیش آیا ہے۔ایئر لائن ذرائع نے پی آئی اے کے ایئر بس طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پش بیک کے دوران طیارے اور ٹگ ماسٹر کو جوڑنے…
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوان کورونا وائرس کے مزید 79 مریض انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے…
حافظ آباد کی سیشن کورٹ میں پولیس کی حراست میں ہتھکڑیاں لگے پیشی پر آئے 5 افراد پر مخالفین نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان اسلحے…