شاہ سلمان کا سمندری طوفان سے ہلاکتوں پر امریکی صدر کے نام پیغام
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر جو بائیڈن کے نام پیغام ارسال کیا ہے۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان نے امریکی صدر کے نام بھیجے گئے اپنے پیغا م میں سمندری طوفان آئیڈا سے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سعودی…