نیب کی ٹیم پر حملہ، چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا
جیکب آباد میں 28جون کو سابق وفاقی وزیر اعجاز جکھرانی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے نیب ٹیم کے چھاپے کے دوران ٹیم پر حملہ ہوا جس کا نوٹس چیئرمین نیب نے لے لیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق اعجاز جکھرانی کی گرفتاری کیلئے کراچی سمیت ہر جگہ چھاپے…