70 فیصد آبادی کو ویکسین لگے تو مدافعت بڑھے گی: CEO انڈس اسپتال
انڈس اسپتال کے سی ای او ڈاکٹر عبدالباری خان کہتے ہیں کہ 70 فیصد آبادی کو کورونا وائرس کی ویکسین لگ جائےتو مدافعت ڈیولپ ہو جائے گی۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک بار پھر وفاق کو 2 ہفتے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کرنے کی تجویز دے دی، کہا…