پی ٹی آئی اراکین کا ایوان میں منحرف ساتھیوں پر حملہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کی جانب سے منحرف ساتھیوں پر ایوان میں حملہ کیا گیا ہے۔سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے تحریک انصاف کے منحرف ایم پی ایز سندھ اسمبلی پہنچے، کریم بخش گبول، شہریار شر اور اسلم ابڑو نے رجسٹر میں…