الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں ٹیکنالوجی کی اہمیت تسلیم کی: فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نےسینیٹ انتخابات میں کرپشن روکنے کیلئے ٹیکنالوجی کی اہمیت تسلیم کی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ حیران کن طور پر الیکشن کمیشن اصلاحات اگلے انتخابات تک مؤخر کر رہا…