مصدق ملک، مصطفی نواز کی سینیٹ سیکیورٹی انچارج سے ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر اور مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کی جانب سے سینیٹ سیکیورٹی انچارج سے ملاقات کی گئی ہے۔گزشتہ روز تعینات کیے گئے سینیٹ سیکیورٹی اہلکار سے ملاقات کے دوران مصطفیٰ نواز نے سوال کیا کہ کیا فوٹیج…