اپوزیشن کا سینیٹ کی تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ
اپوزیشن کی جانب سے سینیٹ میں بوتھ کے اندر کیمروں کی نشاندہی کے معاملے پر اپوزیشن اراکین نے سیکریٹری سینیٹ اور پریزائڈنگ آفیسر کو الگ الگ خطوط لکھ دیے۔خطوط میں پارلیمنٹ ہاؤس میں نصب سی سی ٹی وی فوٹیج کو منظر عام پر لانے کے مطالبے سمیت …