بھارتی فورسز کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہیں، علی رضا سید
چیئرمین کشمیر کونسل برائے یورپی یونین علی رضا سید نے کہا ہے کہ بھارت یورپی سفارتکاروں کے ایک گروپ کو مقبوضہ کشمیر کا مخصوص اور محدود دورہ کرواکر اس متنازع خطے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنا چاہتا ہے۔واضح رہے کہ بھارت…