وٹامن سی اور زنک کورونا وائرس میں مؤثر نہیں؟
ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ قوت مدافعت کو مضبوط بنانے والا وٹامن سی اور وائرل انفیکشن کے خلاف لڑنے والا زنک عالمی وبا کورونا وائرس کے بچاؤ میں مؤثر ثابت نہیں ہوتا۔محقیقین کے مطابق اینٹی وائرل، اینٹی انفیکشن، وائٹ…