لاہوریوں کے سامنے فائنل جیتنا ہدف ہے، آغا سلمان
لاہور قلندرز کے کرکٹر آغا سلمان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 کیلئے بھرپور تیاری کی ہے، لاہوریوں کے سامنے فائنل جیتنے کا ہدف ہے، ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے پلان کے مطابق 6 گھنٹے ٹریننگ کرتا ہوں۔آغا سلمان نے کہا کہ وہ اس بار ایونٹ میں لاہور…