کراچی: مقابلے، مزاحمت، اندھی گولی سے ملزم سمیت 3 زخمی
کراچی کے علاقے گلبرگ میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی ہو گیا، ملیر میں نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے لڑکی زخمی ہو گئی جبکہ گودام چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 1 شخص زخمی ہوا ہے۔کراچی کے علاقے سعید آباد کے اسکول میں اندھی…