بجٹ میں مودی کی سیاسی چال، متوقع الیکشن والی ریاستوں کے لیے بھاری رقوم مختص
بھارت میں 2021 سے 2022 کیلئے بجٹ سفارشات میں مودی حکومت نے سیاسی چال چلتے ہوئے بجٹ میں بنگال سمیت ایسی ریاستوں کیلئے بڑے بڑے انفرا اسٹرکچر فنڈز رکھے ہیں جہاں ابھی انتخابات ہونے ہیں۔بھارت میں رواں سال کے بجٹ کی سفارشات پارلیمنٹ میں پیش…