راولپنڈی: پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کی بھرپور پریکٹس
ٹیسٹ میچ کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے پہلا پریکٹس سیشن کیا، الگ الگ نیٹس پر کھلاڑیوں نے بولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی، کھلاڑیوں کو فیلڈنگ ڈرلز بھی کروائی گئیں۔ٹیموں کی پریکٹس کے لیے اسٹیڈئیم آمد و رفت کے موقع پر…