عدالت کا شہباز شریف کو جانے کی اجازت دینے سے انکار
لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کو جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے کیس کی سماعت کی۔آشیانہ…