راکھی ساونت نے اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف کردیا
بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے 14 ویں سیزن میں شریک راکھی ساونت نے اپنی شادی شدہ زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔بگ باس کے پرومو میں راکھی نے انکشاف کیا کہ ان کے شوہر پہلے ہی شادی شدہ تھے اور ایک بچے کے باپ بھی ہیں جس کے بارے میں انہیں شادی…