میانمار میں فوجی بغاوت پر عالمی دباؤ بڑھائیں گے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوئٹریس کا کہنا ہے کہ میانمار میں عالمی برادری کو متحرک کرکے فوجی بغاوت پر دباؤ بڑھائیں گے۔
غیرملکی زرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوئٹریس نے میانمار میں فوجی بغاوت کے حوالے سے…