اوپن بیلٹ سے متعلق فیصلہ پارلیمنٹ سے ہو گا: سلیم مانڈوی والا
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کہتے ہیں کہ اوپن بیلٹ سے متعلق جو فیصلہ ہوگا پارلیمنٹ سے ہو گا، احتساب عدالت کے نوٹس پر پیش ہوئے ہیں، اس جیسے ریفرنسز سے ملک میں بزنس پر اثر پڑے گا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر باہر…