استعفیٰ دو اور گھر جاؤ، عوام آپ کو معاف نہیں کریں گے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ بجائے تم کشمیریوں کے لئے آواز اٹھاتے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف غداری کے پرچے کاٹنے شروع کردیئے۔مظفر آباد میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جب کشمیر کو تمہاری آواز کی ضرورت…