احسن اقبال کے وزیراعظم عمران خان سے کشمیر سے متعلق 12 سوالات
انہوں نے سوال کیا کہ جولائی2019 کو اجیت دوول کے مقبوضہ خطے کے دورے کا نوٹس لینے میں پی ٹی آئی حکومت کیوں ناکام رہی؟ اور اس معاملے میں ہاتھ پر ہاتھ دھر کر کیوں خاموش بیٹھی رہی؟احسن اقبال نے استفسار کیا کہ جولائی2019 میں بھارت نے مقبوضہ…