ہر ہفتے مجھے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیوں پر بریفنگ دیں، وزیراعظم کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ انھیں ہر ہفتے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیوں پر بریفننگ دی جائے۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت ریور راوی منصوبے اور این سی سی ہاؤسنگ سے متعلق اجلاس ہوا۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}