ملک میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 53 ہزار 128 ہوگئی اور 11,914 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 32 ہزار 514 ہوگئی.
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ…