پمز اسپتال کے سابق چیف فارماسسٹ کا کورونا وائرس سے انتقال
اسلام آباد کے پمزاسپتال کے سابق چیف فارماسسٹ کورونا وائرس کے سبب انتقال کرگئے۔ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق ڈاکٹر جاوید اقبال کئی روز سے کورونا وائرس کے باعث بیمار تھے۔ ڈاکٹر وسیم خواجہ نے کہا کہ اب تک پمز اسپتال کے 4 ہیلتھ ورکرز…