جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان کا کلین سوئپ
پاکستان نے جنوبی افریقا کو راولپنڈی ٹیسٹ میں 95 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔ قومی ٹیم نے 18 سال بعد جنوبی افریقا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی۔ آخری بار 2003 میں جنوبی افریقا کو قومی ٹیم نے سیریز میں شکست دی تھی۔…