کراچی، ایف ٹی سی فلائی اوور پر فائرنگ، دو سگے بھائی جاں بحق
کراچی کے علاقے صدر میں شارع فیصل کے ایف ٹی سی فلائی اوور پر فائرنگ کے ایک واقعے میں دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق صدر تھانہ کی حدود میں شارع فیصل کے ایف ٹی سی پُل پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے دوسری موٹر سائیکل پر سوار دو…