جدید ٹیکنالوجی نے پاؤں کے جوتوں کو بھی ایک اسمارٹ پیرہن میں بدل دیا ہے۔ اس کی تازہ مثال وی ٹیکس شوز ہیں جو جدید نینوٹیکنالوجی کے شاہکار ہیں اور ان میں ایک ساتھ 12 خواص موجود ہیں۔
انٹرنیٹ پر کراؤڈ فنڈنگ کی مشہور ویب سائٹ، انڈی گوگو پر یہ…
لندن: برطانوی کمپنی نے دنیا کا ایک انوکھا لیپ ٹاپ بنایا ہے جس میں ایک نہیں، دو نہیں بلکہ پورے سات عدد ڈسپلے اسکرین ہیں جو انتہائی سنجیدہ کاموں کے لیے استعمال ہوسکتے ہیں۔
اس کمپیوٹر کو ایکسپین اسکیپ آرورا سیون کا نام دیا گیا ہے جسے…
ابوظہبی: گزشتہ برس زمین سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے امریکا، چین اور متحدہ عرب امارات کے خلائی جہازوں میں سب سے پہلے امارات کا خلائی جہاز مریخ کے مدار پر پہنچ گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس جولائی میں ایک دوسرے سے صرف کچھ…
کراچی: برطانیہ میں مسلسل گیارہ برس سے جاری ایف ڈی ایم ’ایوری وومن ان ٹیکنالوجی ایوارڈ‘ کے چھ حتمی ناموں (فائنلسٹ) میں کوئٹہ کی خاتون سائنسی صحافی صادقہ خان بھی شامل ہیں۔
توقع ہے کہ جیتنے کی صورت میں خواتین کا مشہور ٹیکنالوجی ایوارڈ…
لندن: تیل،گیس اور کوئلے کو رکازی ایندھن (فوسل فیول) کہا جاتا ہے جو فضا کو آلودہ کررہا ہے۔ اب خبر یہ ہے کہ دنیا بھر میں سالانہ ہونے والی پانچ میں سے ایک موت اس کی وجہ سے واقع ہورہی ہے۔
ایک جانب تو تیل، گیس اور کوئلے کے جلنے سے فضا میں…
سنگاپور: تصویر میں دکھائی دینے والا ڈسپلے عام تصویر کو بھی گہری، تھری ڈی ہولوگرام تصویر میں تبدیل کرسکتا ہے۔ اگرچہ کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ پر اس کی مالی معاونت کی جارہی ہیں لیکن ماہرین کا ایک گروپ مسلسل تین برس سے اس پر کام کررہا ہے۔
اس…
سان فرانسسكو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ کچھ ممالک کے لیے سیاسی مواد کو نیوز فیڈز پر سے بتدریج کم کردیا جائے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی انتطامیہ کا کہنا ہے کہ اس ہفتے…
بیجنگ: اس سال متحدہ عرب امارات کے خلائی مشن کے بعد اب چین کا دوسرا مشن باقاعدہ طور پر مریخی مدار کا حصہ بن چکا ہے۔
جدید ترین چینی خلائی مشن تیان وین ون سرخ سیارے کے مدار میں داخل ہوچکا ہے۔ یہ واقعہ اماراتی امید مشن سے ایک روز بعد رونما…
اسلام آباد: پی ٹی سی ایل گروپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کا محدود ماحول میں کامیاب تجربہ کیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان میں پہلی بار پی ٹی سی ایل گروپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کا محدود ماحول میں کامیاب تجربہ کیا، اور پہلی بار ریموٹ سرجری…
ہوائی: یہ ایک چھوٹا سیارہ (planetoid) ہے جس کا قطر صرف 400 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ سورج سے اس کا موجودہ فاصلہ تقریباً 20 ارب کلومیٹر، یعنی زمین کے مقابلے میں 132 گنا زیادہ ہے اور اسی وجہ سے سائنسدانوں نے اسے ’’فار فار آؤٹ‘‘ یعنی ’’دور،…
پاکستان کی سینیٹ نے عربی کو تعلیمی اداروں میں لازمی مضمون کی حیثیت سے پڑھائے جانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی اس موقع پر تلوار سونت کر سامنے آگئے۔ انہوں نے کہا کہ عربی کو ہمارے کلچر پر مسلط کیا جارہا…
امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے وزرات خارجہ کے پہلے دورے کے موقع پر امریکا از بیک، ڈپلومیسی از بیک کا نعرہ لگایا ہے۔ جوبائیڈن کے اس دعوے پر واشنگٹن پوسٹ کے ایک کالم نگار ڈیوڈ اگنیشس نے یہ گرہ لگائی ہے کہ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی واپس…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 2018 کے سینیٹ انتخابات میں ارکانِ خیبرپختونخوا اسمبلی کی مبینہ خرید و فروخت کی وڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ کو صوبائی وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کے…
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 62 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 128 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 62 مریض انتقال کرگئے…
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ لگتا ہے آئندہ حج بھی ریگولر انداز کا نہیں ہوگا ، سعودی حکومت نے حج 2021 انتظامات کے حوالے سے ہمیں انتظار کا کہا ہے جبکہ ہم حج کے حوالے سے عوام…
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 59 ہزار 93 ہوگئی اور 12,085 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز30 ہزار225 ہوگئی.
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد…