
وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ 200 یا اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے بجلی کے صارفین کے ترمیم شدہ بل جاری کردیے گئے۔
وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ ترمیم شدہ بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ بھی بڑھادی گئی، بل کی تصحیح کیلئے دفتر جانے کی ضرورت نہیں، بل گھر پر ارسال کر دیا جائے گا۔
وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ 200 یونٹ تک ادا شدہ بل کی اضافی رقم ستمبر کے بل سے منہا کردی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.