hookup Monmouth Junction NJ mature hookup app hookup Wurtsboro NY best site to hookup with older woman app for plane hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

20 سال بعد حج اور کھجوروں کی تازہ فصل کا ایک ہی وقت

مدینہ منورہ میں موجود عازمین حج کو 20 سال بعد کھجوروں کی تازہ فصل خریدنے اور کھانے کو ملے گی اور ایسا بہت کم قیمت پر ہوگا۔

سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایسا اس وجہ سے ممکن ہوا کہ 20 سال بعد پہلی مرتبہ کھجور کی فصل اور حج کا موسم ایک ہی وقت میں آئے ہیں۔

واضح رہے کہ مدینہ منورہ میں کھجوروں کی تازہ فصل جون میں توڑی جاتی ہے، جس کی وجہ سے منڈی میں روزانہ تازہ کھجور دستیاب ہوتی ہے۔

اس وقت مدینہ منورہ میں روتانا، عجوہ، لونہ اور ربیعہ کے علاوہ متعدد اقسام کی کھجوریں موجود ہیں۔

تاجروں کے مطابق روتانا قسم کی کھجور سب سے زیادہ فروخت ہوتی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.