پیر28؍ذوالحجہ 1444ھ17؍جولائی 2023ء

2 سعودی شہریوں کو سزائےموت دیدی گئی

سعودی عرب میں 2 شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔

2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیے جانے کی تصدیق سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے کی گئی ہے۔

دونوں شہریوں نے سیکیورٹی اہلکار کو فائرنگ کر کے زخمی کیا اور فورس کی گاڑی پر حملہ کیا تھا۔

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق دونوں شہریوں نے ملک میں بد امنی پھیلانے کے لیے اسلحہ بھی جمع کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.