بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

1948 سے کشمیر پر جس موقف کو لے کرچل رہے تھے وزيراعظم نے اُس کی نفی کردی، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کشمیریوں کے ساتھ پاکستان کے لیے بھی افسوسناک دن ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کشمیر پر جو موقف ہم 1948 سے لے کر چل رہے تھے وزيراعظم نے آج اُس کی نفی کردی۔

انہوں نے کہا کہ کسی وزیرا‏عظم کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ اسے تبدیل کرسکے، یہ ایسی غلطی ہے جس پر تاریخ معاف نہیں کرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.