190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
Comments are closed.