شکر گڑھ کے مفت آٹا سینٹر میں 70 سال کا شخص جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق بزرگ شہری 14 کلو میٹر دور سے مفت آٹا لینے پہنچا تھا۔
ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ شہری آٹے کا تھیلا لے کر رش سے نکلتے ہوئے بے ہوش ہوا اور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.