شمشال سے تعلق رکھنے والے 12 کوہ پیماؤں کی جانب سے مشہور پہاڑ پاسوکونز سر کر لیا گیا ہے۔
کوہ پیماؤں کے گروپ لیڈر کوہ پیما، عبدالجوشی کے مطابق 6106 میٹر پہاڑ کو پہلی بار سر کیا گیا، ٹیم میں 10 مرد اور 2 خواتین شامل تھیں۔
گروپ لیڈر عبدالجوشی کا کہنا ہے کہ کوہ پیماؤں نےپاسو کونز پر سبز ہلالی پرچم بلند کیا ہے۔
پہاڑ سر کرنے والے کوہ پیماہ کے مطابق یہ مشن یوم پاکستان سے منسوب ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.