تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا کہ آسو گوٹھ گورنمنٹ سیکنڈری بوائر اسکول پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی ہوئی۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی ڈی وی آر پریزائیڈنگ افسر نے ثبوت کے طور اپنے پاس رکھی، دو نامعلوم افراد موٹرسائیکل پر آئے اور گن پوائنٹ پر ڈی وی آر چھین کر لے گئے۔
عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ یہ ہے الیکشن کمیشن، سندھ حکومت، پولیس کا شفاف الیکشن۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.