جمعہ 7؍شوال المکرم 1444ھ28؍اپریل 2023ء

یو اے ای نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا

متحدہ عرب امارات نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا۔

کراچی میں قائم کیے گئے ویزا سینٹر میں عوام کی سہولت کے لیے 11 کاؤنٹر بنائے گئے ہیں۔

ویزا سینٹر کے قیام سے ویزے کے حصول کے لیے عوام کو ایجنٹوں سے نجات ملے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.