افریقی ملک یوگنڈا میں شدت پسندوں کے اسکول پر حملے میں طلبہ سمیت ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی۔
کمپالا سے پولیس کے مطابق اسکول پر حملے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 15 افراد لاپتہ جبکہ 6 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق اسکول حملے میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر طلبہ شامل ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ داعش کے شدت پسندوں نے جمعہ کی رات اسکول پر حملہ کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.