پاکستان کے یوم آزادی پر یوکرین کے پہاڑ کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرادیا گیا۔
یوکرین میں موجود بلند ترین پہاڑی پر ایک کوہ پیما نے پاکستانی پرچم لہرانے کا کارنامہ انجام دیا۔
دوسری جانب دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیاگیا۔
برج خلیفہ کے اطراف ہزاروں پاکستانی جمع ہوگئے۔
پاکستانیوں نے برج خلیفہ پر جمع ہوکر وطن سے محبت کا اظہار کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.