hookup Roosevelt New Jersey free hookup sites usa whatsapp groups for hookups boyne tannum hookup rules hookup bbw com gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوکرین کے میٹرنٹی اسپتال پر حملے کے دلخراش مناظر

یوکرین کے شہر ماریوپل میں میٹرنٹی اسپتال کی عمارت روسی حملے کے نتیجے میں تباہ ہوگئی۔

یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے روسی حملوں کے بعد امریکا کی انخلاء کی پیشکش کو ٹھکرا کر عالمی برادری کا دل جیت لیا تھا۔

اسپتال پر حملے کے بعد کی دلخراش تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جن میں بیمار خواتین کو دوسری جگہ منتقل کیا جارہا ہے۔

یوکرین کے صدر نے اسپتال پر حملے کو جنگی جرم قرار دے دیا ہے۔

ماریوپل (Mariupol) کے مئیر کا کہنا ہے کہ روسی فوج کے 9 دن کے حملوں میں اب تک 1200 سے زائد شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

تصاویر:

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.