what is hud hookup app pregnant hookup hookup que significa free amarillo hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوکرین کا 10 ہزار روسی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

یوکرینی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی فوج نے جارحیت کے آغاز سے اب تک 10 ہزار روسی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ 

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ روس کے 39 لڑاکا طیارے، 40 ہیلی کاپٹر، 269 ٹینک، 945 بکتر بند بھی تباہ کیے گئے۔

یہ فیصلہ جاپان کے وزیراعظم کیشیدا فومیو اور دیگر وزراء کے شرکت میں جمعہ کو قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ہوا۔

یوکرینی وزارت دفاع کے مطابق روسی فوج کے 19 میزائل لانچر، 50 ملٹی پل راکٹ لانچر تباہ کیے۔

اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ روسی فوج کے 409 فوجی ٹرک، 60 ایندھن ٹینک، 105 توپیں، 3 ڈرون تباہ کیے۔

یوکرینی وزارت دفاع کے مطابق روس کے 2 جنگی بحری جہازوں کو غرقاب کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.