st louis hookups reddit hookup hotshot mature hookup Longmeadow knoxville hookups cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوکرین میں پاکستانی کس حالت میں ہیں؟

جنگ زدہ ملک یوکرین میں پاکستانی کس حالت میں ہیں؟ اس حوالے سے سفیر پاکستان نے بتادیا۔

 یوکرین میں سفیر پاکستان نویل کھوکھر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 156 پاکستانیوں نے یوکرین بارڈر پار کرلیا، 378 پاکستانی اس وقت پولینڈ بارڈر کراسنگ پر موجود ہیں۔

دو دن سے پیدل چلنے والے ٹنڈو الہٰ یار کے ضرار کا والدین سے ٹیلی فونک رابطہ منقطع ہوگیا، والدین پریشان ہیں۔

سفیر نویل کھوکھر نے کہا کہ بارڈر کراسنگ میں مشکلات کو حل کرلیا ہے، 6 پاکستانی ہنگری بارڈر کراسنگ پر موجود ہیں۔

 نویل کھوکھر نے کہا کہ 78 پاکستانی یوکرین سے بارڈر کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی آئی اے حکام نے مجھے جہاز بھیجنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.