یوکرین میں امریکی سفارتخانہ مئی کے اختتام پر دوبارہ کھلنے کا امکان ہے۔
امریکی سفارتخانہ کے چارج ڈی افیئرز نے کہا ہے کہ اگر حالات اجازت دیتے ہیں تو مئی کے آخر تک کیف واپس آجائیں گے۔
روس کے حملے سے 2 ہفتے قبل امریکی سفارت کاروں نے کیف کا سفارتخانہ چھوڑ دیا تھا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ مغربی ممالک پہلے ہی اپنے سفارت خانے واپس کیف منتقل کر چکے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.