پیر27؍ربیع الاول 1444ھ24؍اکتوبر 2022ء

یوکرین مہلک شعاعیں بنانے کے آخری مراحل میں ہے، روس کا الزام

روسی وزارت دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین مہلک شعاعیں بنانے کے آخری مراحل میں ہے۔ 

ماسکو سے روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین مہلک بم کیلئے ایندھن چرنوبل ایٹمی اسٹیشن سے حاصل کرسکتا ہے۔ 

روسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین نے مہلک بم کا دھماکا کیا تو اس کی تباہ کاریاں پولینڈ تک پھیلیں گی۔ 

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس نے ممکنہ شعاع ریزی سے بچاؤ کیلئے پیشگی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.