cancer man and hookups edelman hookup free messege hookup sites hookup Birmingham

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوکرین: دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز ماریہ این 225 بمباری میں تباہ

روسی اور یوکرینی افواج کے درمیان لڑائی اور بمباری کے نتیجے میں دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز ماریہ این 225 تباہ ہوگیا۔

وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج نے روس کے27جنگی طیارے،26 ہیلی کاپٹر تباہ کردیے۔

 یوکرینی خبر رساں ادارہ نے سوشل میڈیا پر یہ خبر افسوس کے ساتھ شیئر کی ہے۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بھی کافی  افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

خبر کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا یوکرینی ہوائی جہاز یوکرین کے ہوسٹومیل ایئرپورٹ پر ہینگر میں کھڑا تھا، جو دوطرفہ بمباری کے دوران تباہ ہو گیا ہے۔ یہ دنیا کا اپنی نوعیت کا واحد طیارہ تھا۔

خبر کے مطابق روسی بمباری کے نتیجے میں ماریہ N-225 کو شدید نقصان پہنچا۔

یوکرینی حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اس جہاز کو دوبارہ بنائیں گے۔ ہم ایک مضبوط، آزاد اور جمہوری یوکرین کے اپنے خواب کو پورا کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.