روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن اور فرانسیسی صدر میکروں کے درمیان ٹیلیفون پر یوکرین تنازع پر بات چیت ہوئی ہے۔
کریملن کے مطابق صدر پیوٹن نے فرانسیسی ہم منصب کو بتایا کہ یوکرینی فوج کی اشتعال انگیزیاں ڈونباس میں کشیدگی کی وجہ ہیں۔
دونوں رہنماؤں نے یوکرین تنازع کے سفارتی حل میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
اس سے پہلے فرانسیسی صدر میکروں نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے بھی کشیدگی میں کمی کے معاملے پر بات کی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.