بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوکرین اور اتحادی ممالک کیلئے امریکا کی 2 ارب 60 کروڑ ڈالر کی منظوری

امریکا نے یوکرین، اتحادیوں کیلئے 2 ارب 60 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق امداد میں 67 کروڑ 50 لاکھ ڈالر یوکرین کے ہتھیاروں کیلئے مختص ہیں۔

امدادی پیکج میں اسلحہ و گولہ بارود، توپیں، فوجی گاڑیاں، اینٹی ٹینک سسٹم اور ایمبولینسز شامل ہیں۔

امریکا یوکرین کو1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد پہلے ہی دے چکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.