بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوکرین امریکا کے پیدا کردہ بحرانوں کا شکار ہے، ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے روس کے یوکرین پر حملوں پر ردعمل میں کہا کہ یوکرین امریکا کے پیدا کردہ بحرانوں کا شکار ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے کی حمایت کرتے ہیں، امریکا پر اعتماد کرنا ایک غلطی ہے۔

روس کے یوکرین پر حملوں اور کشیدہ صورتحال پر بلغاریہ کی نابینا نجومی باباوانگا نے بھی آج سے برسوں پہلے پیشگوئی کی تھی اور جنگ کے نتائج بھی بتا دیے تھے۔

انہوں نے کہا کہ اس تنازع کی جڑ کو نہیں بھولنا چاہیے، یوکرین کی صورتحال سے دو اہم سبق ملے ہیں۔

  آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکا اور یورپ پر بھروسہ کرنے والی حکومتوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ان کی حمایت حماقت کے سوا کچھ نہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج کا یوکرین کل کا افغانستان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.