یوکرینی علاقوں کے روس میں انضمام پر سعودی عرب کی مذمت اور قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر یوکرین نے اظہار تشکر کیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں روسی انضمام کے خلاف ووٹ دینے پر سعودی عرب میں یوکرینی سفیر نے اظہارِ تشکر کیا۔
قرارداد میں یوکرینی علاقوں کے انضمام کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب قرارداد کے حق میں ووٹ دینے والے 142 ملکوں میں شامل تھا۔
Comments are closed.