وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم عاشور پر سیکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم کا دورہ کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سکیورٹی انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
اس کے علاوہ وزیر قانون راجہ بشارت اور انسپکٹر جنرل پولیس سمیت دیگر حکام بھی عثمان بزدار کے ساتھ موجود تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.