یوم آزادی پر واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی ولولہ انگیز تقریب منعقد ہوئی۔
پریڈ کے آغاز میں خواتین رینجرز کی بھرپور انٹری ہوئی۔ کورکمانڈر لاہور لیفٹننٹ جنرل سید عامر رضا بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔
اس موقع پر پاکستان رینجرز کی پریڈ پر عوام کے نعرہ تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں نے ماحول کو گرما دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.